Bas Khwab Bechta Hu'n, Banata Nhi Hu'n Mai,
Lekin Ye Baat Sabko Batata Nhi Hu'n Mai,
Duniya Se Mujh Ko Itni Muhabbat Zaroor Hai,
Baarish Me Bheegta Hu'n, Nahata Nhi Hu'n Mai,
Karta Nhi Hu'n Yaad Kisi Ko Malaal Me,
Aesi Hawa Me Phool Khilata Nhi Hu'n Mai,
Ab Tera Khel, Khelta Hu'n Apne Sath,
Khud Ko Pukarta Hu'n Or Aata Nhi Hu'n Mai,
Bas Roshni Samjh Ke Mujh Ko Raakh Ho Gya,
Wo Ye Samjh Raha Tha Jalata Nhi Hu'n Mai,
Aasaa'n Nhi Hai Meri Aziyat Ke Da'nv-Pech,
Marta Hu'n Magar Jaan Se Jata Nhi Hu'n Mai,
Masoom Be-Qarari Hai Mere Zameer Me,
Udti Hai Meri Khaak, Udata Nhi Hu'n Mai......!!!
بس خواب بیچتا ہو ں ، بناتا نہیں ہو ں میں
لیکن یہ بات سب کو بتاتا نہیں ہو ں میں
دُنیا سے مجھ کو اتنی محبت ضرور ہے
بارش میں بھیگتا ہو ں ، نہاتا نہیں ہو ں میں
کرتا نہیں ہو ں یاد کسی کو ملال میں
ایسی ہوا میں پھول کھلاتا نہیں ہوں میں
اب تیرا کھیل ،رہا ہوں میں اپنے ساتھ
خود کو پکارتا ہو ں اور آتا نہیں ہو ں میں
بس روشنی سمجھ كے مجھ کو راکھ ہو گیا
وہ یہ سمجھ رہا تھا جلاتا نہیں ہو ں میں
آ سا ں نہیں ہے میری اذیت كے دا ستان میں پیچ میں
مرتا ہو ں مگر جان سے جاتا نہیں ہو ں میں
معصوم بے قراری ہے میرے ضمیر میں
اڑتی ہے میری خاک ، اڑا تا نہیں ہو ں میں
Subscribe the youtube channel
0 Comments