Ad 1

khwab mein angoor grapes dekhna

خواب میں عناب دیکھنا ، ڈریمنگ آف گریپس ان اُرْدُو ، خواب میں انگور دیکھنا اِبْن سیرین ، خواب میں انگور کی تعبیر 

khwab mein anab dekhna, dreaming of grapes in urdu, khwab mein angoor dekhna ibn e siren, khwab mein angoor ki tabeer,
عتاب
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس عناب ہیں اور ان کو کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر
مال حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو عناب دیئے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس سے اس شخص کو مال پہنچے گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ درخت سے عناب جمع کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس قدر مال کو رنج اور
تکلیف سے حاصل کرے گا۔
newfatimablog.com


khwab mein anab dekhna, dreaming of grapes in urdu, khwab mein angoor dekhna ibn e siren, khwab mein angoor ki tabeer,

 

Post a Comment

0 Comments