Ad 1

khwab mein chamray ka tasma dekhna

خواب میں چمڑے کا تسمہ دیکھنا
دوال (چمڑ ے کا تسمہ)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب  میں دوال کا دیکھنا خیر و منفعت کی دلیل ہے۔ اس جانور کی قیمت کی |
قدر پر کہ جس کے کپڑے کا تسمہ بنا ہوا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ دوال کو پارہ پارہ کیا ہے۔ یا ضائع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر ضرر  دیکھے |
حضرت جابر مغربي رحمته الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے چمڑے کے تسمے ہیں۔ اور وہ تسمے حلال  |
جانور کے تسمے کے ہیں۔ دلیل ہے کہ مال حلال پائے گا۔ اور اس کے خلاف دیکھے تو مال حرام پائے گا۔
گا۔
newfatimablog.com


khwab mein chamray ka tasma dekhna
khwab mein chamray ka tasma dekhna ki tabeer

khwab mein chamray ka tasma dekhna,  khwab mein chamray ka tasma dekhna ki tabeer,

 

Post a Comment

0 Comments