Ad 1

khwab mein cheeni sugar dekhna

خواب میں چینی شوگر دیکھنا
خواب میں چینی شوگر دیکھنے کی تعبیر
ڈریمنگ آف شوگر ان اُرْدُو
صینی (چینی)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چینی کا برتن خادمیہ عورت ہے۔ اور چینی کو روشن اور پاکیزہ دیکھے
دلیل ہے کہ خوبصورت حادمه عورت پائے گا۔ اور اگر چینی کو سیاہ  ریکھے۔ دلیل ہے کہ حادمه عورت بد صورت ہو گی۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس چینی کے سامان ہیں یا اس نے لئے ہیں۔ دلیل ہے کہ خادمہ عورت کو گھر میں لائے گا۔ یا اس کی
عورت یا کنیز  مرے گی یا بھاگے گی۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چینی کا سامان تین وجہ پر ہے۔ (۱) خادمہ عورت (۲) کنیز (۳)
عورتوں سے منفعت۔
newfatimablog.com


khwab mein cheeni sugar dekhna
khwab mein siah cheeni sugar dekhna
khwab mein black cheeni sugar dekhna
khwab mein cheeni sugar dekhnay ki tabeer
dreaming of sugar in urdu

khwab mein cheeni sugar dekhna, khwab mein cheeni sugar dekhnay ki tabeer, dreaming of sugar in urdu,

 

Post a Comment

0 Comments