Ad 1

khwab mein dast motion ki dwa khana

خواب میں پیچس کی دوا كھانا,
خواب میں دست موشن کی دوا كھانا,
 khwab mein paichas  ki dwa khana,
khwab mein dast motion ki dwa khana,
dreaming of motion interpretation,
شیرخشت (ایک میٹھی دوا جو بطور مسهل استعمال ہوتی ہے)
حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیر خشت حلال کی روٹی ہے اور اگر دیکھے کہ خواب میں شیر خشت جمع کیا ہے
دلیل ہے کہ سفر سے مال حاصل کرے گا اور اگر دیکھے کہ شیر شت کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ عیال پر مال خرچ کرے گا اور کون پائے کا
اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس شیر مشت به دلیل ہے کہ تجارت میں فائدہ  پۓ گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیر خشت تین وجہ پر ہے۔ (۱) مال حلال (۴) فراحی عیش (۳) دل
کی عمر و پانا۔


خواب میں پیچس کی دوا كھانا, خواب میں دست موشن کی دوا كھانا,  khwab mein paichas  ki dwa khana, khwab mein dast motion ki dwa khana, dreaming of motion interpretation,

 

Post a Comment

0 Comments