خواب میں غوطہ خور سی دیور دیکھنا اِبْن سیرین
خواب میں غوطہ خور سی دیور دیکھنا
خواب میں غوطہ خور دیکھنا
خواب میں سی دیور دیکھنا
ڈریمنگ آف سی دیور ان اُرْدُو
ڈریمنگ آف سی دیور ان اُرْدُو
khwab mein ghota khor sea diver dekhna ibn e siren
khwab mein ghota khor sea diver dekhna
khwab mein ghota khor dekhna
khwab mein sea diver dekhna
dreaming of sea diver in urdu
غواص (غوطہ خور)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں غنیمت پانا اگر کافروں کا مال ہے۔ دلیل ہے کہ نرخ گراں ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ مسلمان کافروں کے ملک سے غنیمت لائے ہیں۔ دلیل ہے کہ جس ملک میں غنیمت لائے ہیں نعمت ہوگی اور نرخ کی ازارنی ہوگی۔ اور اگر دیکھے کہ کافر مسلمان کے ملک سے غنیمت لے گا۔ دلیل ہے کہ اس کو اسی قدر غنیمت حاصل ہو گی۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے دریا میں غوطہ لگایا ہے اور مروارید نکالا
ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر علم اور دانش سیکھے گا اور بادشاہ کے مال سے راحت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ دریا میں غوطہ لگایا ہے اور کچھ نہیں نکالا ہے۔ دلیل ہے کہ علم سیکھنے میں مشغول ہو گا۔ لیکن فائدہ نہ اٹھائے گا اور اگر دیکھے کہ دریا کی تہہ سے موتی کو نکالا ہے۔ دلیل ہے کہ عالم اور فاضل ہو گا اور صاحب خواب بادشاہ سے نفع پائے گا۔
newfatimablog.com
0 Comments