Ad 1

khwab mein hakeem tabib dekhna

خواب میں حکیم طبیب دیکھنا ، خواب میں حکیم طبیب دیکھنے کی تعبیر ، خواب میں حکیم طبیب دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف ڈاکٹر

طبيب
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ طبیب نے بیما ر کا علاج کیا اور تندرست و دلیل ہے کہ کسی کو فساد کے راستہ سے اصلاح پر لائے گا۔ 

اور اگر دیکھے کہ اس پر اور بھی زیادہ سخت بیماری ہو گئی ہے تو اس کی تاویل خلاف ہے۔ اور اگر دیکھے کہ لوگوں کو دوا دی ہے اور اس سے نفع ہوا ہے۔

 دلیل ہے کہ علم اور نصیحت دے گا اور لوگ اس کی نیت قبول کریں گے اور اس کے علم پر عمل کریں گے۔ اور اگر اس کی دوا نافع نہیں ہے ۔

تو اس کی تاویل خلاف ہے اور خواب میں طبابت کرناپار سا آدمی کے لئے راہ دین اور آخرت کا راہ راست ہے اور مقید آدمی کے لئے جہنم کی درستی اور کسب و معیشت ہے۔
newfatimablog.com




 khwab mein hakeen tabib dekhna,khwab mein hakeen tabib dekhnay ki tabeer,khwab mein hakeen tabib dekhna ibn e siren,dreaming of doctor

Post a Comment

0 Comments