Ad 1

khwab mein halwa dekhnay ki tabeer

خواب میں حلوہ دیکھنا ، خواب میں حلوہ دیکھنے کی تعبیر ، خواب میں حلوہ دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف پڈنگ

قطاءف (حلوا )
قطائف ایک قسم کا حلوا ہو تا ہے حضرت ان سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے شہد اور بادام والا قطائف کھایا ہے اور اس سے ان میں سے کھا یا تو دلیل ہے کہ اس کو مال اور نعمت آسانی سے حاصل ہو گا۔  اور اگر  مغز بادام دودھ کے دیکھے تو تھوڑی منعفت کی دلیل ہے ۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں وظائف چار وجہ پر ہے۔ (۱) اچھی بات (۳) مال حلال (۴) منفعت(۴) منفعت رنج  کے ساتھ  ۔
newfatimablog.com


khwab mein halwa dekhna,khwab mein halwa dekhnay ki tabeer,khwab mein halwa dekhna ibn e siren,dreaming of pudding

خواب میں حلوہ دیکھنا ، خواب میں حلوہ دیکھنے کی تعبیر ، خواب میں حلوہ دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف پڈنگ khwab mein halwa dekhna,khwab mein halwa dekhnay ki tabeer,khwab mein halwa dekhna ibn e siren,dreaming of pudding

 

Post a Comment

0 Comments