Ad 1

khwab mein jannat dekhnay ki tabeer

خواب میں جنت دیکھنا ، خواب میں جنت دیکھنے کی تعبیر ، خواب میں جنت دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف ہیون ،

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ رضوان داروغه بهشت اس کے برابر خوش و خرم ہے تو دلیل ہے کہ کسی سے نرم و شارماں ہو گا اور نعمت پائے گا۔ 

فرمان حق تعالی ہے۔ سلام عليكم طبتم فادخلوها 
خالدين و(تم پر سلامتی ہو خوش رہو اس میں ہمیشہ کے لیے داحل  رہو)۔

اور اگر دیکھے کہ اچھی جگہ بلند پر ہے کہ بہشت کی صورت ہے اور وہ جانتا ہے کہ بہشت ہے ۔تو دلیل ہے کہ بادشاہ عادل کے
ساتھ امیر کے ساتھ یا بزرگ عالم کے ساتھ مصاحبت کرے گا۔ 

اور اگر دیکھے کہ بہشت کی طرف جاتا ہے تو دلیل ہے کہ راہ حق پر  رہے گا۔حضرت جعفر صادق رح  نے فرمایا ہے کہ خواب میں بہشت کا دیکھنا نو  وجہ پر ہے۔ 

اول مال - دوم زہد ۔ سوم احسان- چہارم خوشی۔ پنجم بشارت۔ ششم امن شتم حیرو برکت۔ ہشتم نعمت۔ نہم سعادت

اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بہشت میں ہے تو دلیل ہے کہ دو جہان کی مرادیں پائے گا اور اس کے ہاتھ سے بہت سی خیرات ہو گی۔ 

اگر مصلح  ریکھے تو دلیل ہے کہ بیماری یا بلا میں مبتلا ہو گا۔ چنانچہ اہل بہشت کا ثواب پائے گا اور علم ہو گا اور لوگ اس 
کے علم سے نفع پائیں گے۔

newfatimablog.com


khwab mein jannat dekhna,khwab mein jannat dekhnay ki tabeer,khwab mein jannat dekhna ibn e siren,dreaming of heaven,

khwab mein jannat dekhna,khwab mein jannat dekhnay ki tabeer,khwab mein jannat dekhna ibn e siren,dreaming of heaven,

 

Post a Comment

0 Comments