خواب میں مرجان ریڈ کورل جم ستون دیکھنا ، خواب میں ریڈ کورل جم ستون دیکھنا ، خواب میں مرجان دیکھنے کی تعبیر ، خواب میں مرجان دیکھنے کی تعبیر اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف ریڈ
کورل اسٹون ان اُرْدُو
مرجان (مونگا)
حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں مونگا فرزند ہے۔ اگر سرخ ہے تو فرزند خوبصورت ہو گا۔ اور اگر مرجان بہت سے
جواہرات کے ساتھ دیکھے دلیل ہے کہ اسی قدر مال و نعمت حاصل کرے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مرجان کا دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ (۱) عورت یا فرزند (۲) زینت (۳)جمال (۴) خادم کی طرف سے مال۔
newfatimablog.com
khwab mein marjan Red Coral Gemstone dekhna, khwab mein Red Coral Gemstone dekhna, khwab mein marjan dekhnay ki tabeer, khwab mein marjan dekhnay ki tabeer ibn e siren, dreaming of red coral stone in urdu
0 Comments