Ad 1

khwab mein mehrab dekhna

 

khwab mein mehrab dekhna,khwab mein mehrab dekhna ki tabeer,khwab mein mehrab dekhna ibn e siren,dreaming of mosque dome in urdu

khwab mein mehrab dekhna,khwab mein mehrab dekhna ki tabeer,khwab mein mehrab dekhna ibn e siren,dreaming of mosque dome in urdu

خواب میں مہراب دیکھنا ، خواب میں مہراب دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں مہراب دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف موسک دوم ان اُرْدُو

محراب
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا اگر دیکھے کہ محراب میں نماز پڑھی ہے دلیل ہے کہ اس کو صالح فرزند کی بشارت
ہو گی چنانچہ حضرت زکریا علیہ السلام کی بابت فرمان حق تعالی ہے۔ وهو قائم يصلي في المحراب۔ (وہ کھڑا محراب میں نماز
پڑھ رہا تھا)۔
اگر دیکھے کہ نماز وقت پر پڑھی ہے دلیل ہے کہ اس کے فرزند صالح  ہو اور اگر دیکھے کہ محراب میں بیٹھا ہے دلیل ہے کہ نماز
میں سستی کرے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے محراب کی عمارت بنائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا فرزند
عالم اور دانا ہو گا اور بعض ال تعبیر کہتے ہیں کہ اپنا مال خرچ کرے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں محراب کا دیکھنا پانچ  وجہ پر ہے۔ (۱) امام (۳) بادشاه (۳) قاضی (۳)
کوتوال (۵) لوگوں کا ایلچی ہے
newfatimablog.com

Post a Comment

0 Comments