Ad 1

khwab mein pathar dekhna


خواب میں پتھر دیکھنا
خواب میں کئی طرح کے پتھر دیکھنا
خواب میں پتھر دیکھنا کی تعبیر
ڈریمنگ آف اسٹونز ان اُرْدُو
ڈریمنگ آف ڈفرنٹ ٹائپ آف اسٹونز
khwab mein pathar dekhna
khwab mein sang dekhna
khwab mein stone dekhna
khwab mein kai tarha ky pathar dekhna
khwab mein pathar dekhna ki tabeer
dreaming of stones in urdu
dreaming of different type of stones

سنگھا کئی طرح کے پتھر
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پتھروں کا دیکھنا دو وجہ پر ہے۔ (۱) مال (۲) ر ءیسں اور نرم پتھر کی تعبیر فائدہ ہے ۔
اگر دیکھے کہ اس نے سفید پتھرلیا ہے۔ دلیل ہے کہ خوش خلق میں سے اس کی محبت ہو گی اور اس سے نفع پائے گا اور اگر
دیکھے کہ اس نے سیاہ پتھر لیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عرب کے رئیس سے محبت ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے سرح  پتھر لیا ہے۔
دلیل ہے کہ مفسد سردار سے اس کو آرام پہنچے گا۔
اور اگر دیکھے کہ پہاڑ پر گیا ہے اور دامن کوہ سے بہت سا پتھر لایا ہے اور دیکھے ہیں۔ اگر پتھر سفید یا سیاہ ہیں تو نفاق کی دلیل ہے۔
حضرت ابن سیرین رحمته الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پتھروں کا دیکھنا سحتی ہے۔ اگر دیکھے کہ پانی کے نیچے سے پتھر جمع کیئے
ہیں۔ دلیل ہے کہ مکر  اور حیلے سے مال جمع کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ پتھر پہاڑ سے تراشتا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی بزرگ سے مال جمع
کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی  پر پتھر ڈالا ہے دلیل ہے کہ اپنے مال سے نفرت کے ساتھ کسی کو کچھ دے گا۔ اور اگر دیکھے کہ
کسی نے اس پر پتھر ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر ما ل  پائے گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے کسی پر پتھر ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ اس پر تمت لگائے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ خواب میں پتھر کو ریکھنا  چار وجہ پر ہے۔ (۱) مال (۲) سرداری (۳) کاموں میں سهتی
(۴) محنت کی کمائی۔


khwab mein pathar dekhna, khwab mein kai tarha ky pathar dekhna, khwab mein pathar dekhna ki tabeer, dreaming of stones in urdu, dreaming of different type of stones,

 

Post a Comment

0 Comments