Ad 1

khwab mein pindli dekhna ki tabeer

خواب میں پنڈلی دیکھنا کی تعبیر
خواب میں ساق دیکھنا کی تعبیر
خواب میں لیگ دیکھنا کی تعبیر
khwab mein pindli dekhna ki tabeer
khwab mein saq dekhna ki tabeer
khwab mein leg dekhna ki tabeer
ساقی (پنڈی)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پنڑلی ما ل اور معیشت ہے کہ جس پر لوگوں کو بھروسہ ہے۔
اور ابن سیر ين  تعبیر نے بیان کیا ہے کہ پنڈلی لوگوں کے لئے عزت اور مرتبہ ہے۔
- اگر دیکھے کہ پنڈلی اس کی قوی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام اچھا ہو گا۔ اور اگر اس کی پنڈلی کمزور ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا حال
اور کام ضعیف اور بے انتظام ہو گا۔
حضرت ابراہیم کیانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی پنڈلی لوہے یا ہشت ودهات کی (آٹھ رھاتوں کی ہے۔
دلیل ہے کہ اس کی عمر دراز ہو گی اور اس کا مال پائیدار رہے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی پیندلی ٹوٹی ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے جسم پر
بری ہو گی۔
حضرت جابر مغر بی  رحمته الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پنڈلی کا دیکھنا  مردوں کے لئے عورت اور عورتوں کے لئے
خاوند ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی پنڈلیاں ایک دوسری پر لپٹی ہیں تو خوف ہلاکت کی دلیل ہے۔
اور اگر دیکھے کہ اس کی پنڈلی پر بہت سے بال ہیں۔ دلیل ہے کہ قرض دار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے پنڈلی کا دیکھنا مردوں
کے لئے عورٹ اور عورتوں کے لئے خاوند ہیں ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی پنڈلیاں ایک دو سری پر لپٹی ہیں تو خوف ہلاکت کی دلیل ہے۔
اور اگر دیکھے کہ اس کی پنڈلی پر بہت سے بال ہیں۔ دلیل ہے کہ قرض دار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے پنڈلی سے بال
مونڈے ہیں۔ دلیل ہے کہ وہ قرض  سے فارغ ہو گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ خواب میں پنڈ لی کا دیکھنا چار وجہ یہ ہے۔ () ل (۴) معیشت (۳) در از  ئی عمر(۴)
مردوں کے لئے عورت اور عورتوں کے لئے خاوند



khwab mein pindli dekhna ki tabeer, khwab mein saq dekhna ki tabeer, khwab mein leg dekhna ki tabeer,

 

Post a Comment

0 Comments