خواب میں چیڑ کے درحت کا تیل دیکھنا
خواب میں چیڑ کا تیل كھانا
خواب میں چیڑ کا تیل گھر کے باہر ڈالنا
قطران (چیڑ کا تیل)
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چیند کا تیل مال حرام ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس چیڑ کا تیل ہے |
اور اس میں سے کھآیا ہے دلیل ہے کہ اسی قدر مال حرام حاصل کرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کا جسم کا کپڑا چیڑ کے تیل سے آلودہ ہے دلیل ہے کہ حرام کا لباس پہنے گا اور بعض کہتے ہیں کہ مال کے |
باعث بلا اور محنت میں پڑے گا اور اگر دیکھے کہ چیڑ کا تیل گھر کے باہر ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ توبہ کرے گا۔
newfatimablog.com
khwab mein pine tree oil dekhna
khwab mein cher kay daraht ka tail dekhna
khwab mein cher ka tail khana
khwab mein cher ka tail ghar ky bahir dalna
0 Comments