خواب میں پستہ دیکھنا
خواب میں پستہ دیکھنا کی تعبیر
khwab mein pista dekhna
khwab mein pista dekhna ki tabeer
dreaming of Pistachio in urdu
khwab mein Pistachio dekhna
حضرت ابن سیرین رحمته الله علیہ نے فرمایا ہے کہ پستے خواب میں مال اور نعمت ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس مغز پستہ ہے۔
دلیل ہے کہ بخیل سے نفع پائے گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے مغز پستہ دیا ہے تو مال و نعمت پر دلیل ہے۔
0 Comments