Ad 1

khwab mein sabza dekhnay ki tabeer

خواب میں سبزہ دیکھنا
خواب میں نبات دیکھنا
خواب میں انگوری دیکھنا
نبات (پودا۔ انگوری)
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے جس سبزے کو کہ اس کے موسم پر دیکھے اور اس کا تنا نہ ہو تو پیر و منفعت پر دلیل
ہے اور جس کا تھا اور پیشانی بغیر شاخ کے ہے تو وہ بال اور نعمت اور مرتبے کی زیادتی بقدر سبزی اور کوتاہی اور بلندی اور شاخوں کی
باریکی کے ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے جسم پر سبزه یا گھاس یا درخت اگا ہے دلیل ہے کہ وہ خیر اور منفعت پائے گا اور جس قدر نبات
زیادہ دیکھے گا خیر اور منفعت زیادہ ہو گی اور اگر دیکھے کہ اس کے کان یا زبان یا منہ پر سبزہ اگا ہے دلیل ہے کہ اس کا مرتبہ زیادہ ہو گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ
رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ زمین کی سبزی خواب میں عام اور خاص کے لئے نت اور من مانا مال
ہے اور اگر دیکھے کہ اس کی ملکیت کی زمین میں بہت سے پودے اگے ہوئے ہیں دلیل ہے کہ صاحب خواب دیدار اور مسلمان ہو گا۔
حضرت جعفر صادق رحم
رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چھونے پر چار وجہ پر ہیں۔ (۱) مال (۴) منفعت اور بزرگی اور
مرتبہ (۳) عیش خوش (۴) دولت کی زیادتی۔
newfatimablog.com

khwab mein sabza dekhna
khwab mein nabat dekhna
khwab mein angoori dekhna
س,ن,ا,khwab mein sabza dekhna,khwab mein nabat dekhna,khwab mein angoori dekhna,

 

Post a Comment

0 Comments