Ad 1

khwab mein surah e talaq parhna

خواب میں سورۃ طلاق پڑھنا ، خواب میں سورۃ طلاق پڑھنا کی تعبیر ، خواب میں سورۃ طلاق پڑھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف ریڈنگ سورۃ طلاق
سورة الطلاق

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الطلاق پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ عورتوں سے گفتگو کرے گا۔

حضرت ابراہیم کبریائی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ان کی خصلت نگاہ  میں رکھے گا ۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ دین کے کام کے لئے گفتگو کرے گا۔
newfatimablog.com





 khwab mein surah e talaq parhna,khwab mein surah e talaq parhna ki tabeer,khwab mein surah e talaq parhna ibn e siren,dreaming of reading surah e talaq

Post a Comment

0 Comments