Ad 1

khwab mein towel tolia dekhna

خواب میں ٹاول تولیہ دیکھنا
خواب میں ٹاول دیکھنا
خواب میں تولیہ دیکھنا
خواب میں فوطہ دیکھنا

-
فوطہ (تولیہ)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ تولیہ اور اس کا کپڑا خواب میں خوشی اور آسانی ہے۔ اگر دیکھے کہ تولیہ سوتی
ہے دلیل ہے کہ دین اور دنیا میں راحت پائے گا۔ خاص کر اگر نیا اور فرار ہے اور اگر پرانا اور پہنا ہوا ہے تو اس کی تاویل حلاف ہوگا 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تولیہ صالح  آدمی کا لباس ہے اور اگر دیکھے کہ تولیہ کا کپڑا پہنے
ہوئے ہے اور صاحب خواب پارسا ہے تو اس کے ستر کی زیادتی پر دلیل ہے۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر بادشاہ کے تولیہ کا کپڑا دیکھے۔ دلیل ہے کہ عدل اور انصاف کرے گا۔ اور اگر
قاضی دیکھے کہ اس نے تولیہ کا کپڑا پہنا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ سچائی پر حکم  کرے گا۔ اور اگر مشرک دیکھے تو مسلمان ہو گا اور اگر بدکار
دیکھے تو تا ءب ہو گا۔ اور اگر چور دیکھے تو توبہ کرے گا اور راہ صلاح پائے گا۔
newfatimablog.com


khwab mein towel tolia dekhna
khwab mein towel  dekhna
khwab mein  tolia dekhna
khwab mein fota dekhna

khwab mein towel tolia dekhna, khwab mein towel  dekhna, khwab mein  tolia dekhna, khwab mein fota dekhna,

 

Post a Comment

0 Comments