Ad 1

khwab mein wasp dekhna ki tabeer ibn e siren

خواب میں بھڑ دیکھنا
خواب میں زنبور دیکھنا
khwab mein bhir dekhna,
khwab mrin zamboor dekhna,
khwab mein wasp dekhna,
dreaming of wasp,
زنبور (3) حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زنبور اور سفلہ اور کمین آدمی ہوتا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کو
زنبور نے ڈنگ مارا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو کسی کمینے آدمی سے ر نج  ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس پر بہت سے زنبور جمع ہیں۔ دلیل ہے کہ وہ کمینے لوگوں میں گرفتار ہو گا۔ خاص کر اگر زنبور نے اس کو ڈ نگ |
بھی مارا ہو۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمته الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کو زنبور نے ڈنگ مارا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو کمیںنی 
عورتوں اور نقطا چینوں سے کام پڑے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے زنبور کو مارا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمنوں پر فتح پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ ہو اسے بہت سے زنبور اس کے
گرد جمع ہوئے ہیں۔ دلیل ہے کہ خواب میں زنبور دیکھنا چھ  وجہ پر ہے۔ (۱) شور (۲) کیمنه شخص (۳) لشکر (۴) ٹڈ ی (۵) دشمن (1) لڑکے۔



khwab mein bhir dekhna, khwab mrin zamboor dekhna, khwab mein wasp dekhna, dreaming of wasp,

 

Post a Comment

0 Comments