Ad 1

khwab mein zeen dekhna

خواب میں زین دیکھنا ، خواب میں زین دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں زین دیکھنا اِبْن سیرین

زين
حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں زین اگر چوپائے کی پشت پر نہیں ہے تو عورت ہے۔ اور اگر چوپائے کی پشت پر
دیکھے۔ تو اس کے اچھا اور برا ہونے کا حکم سوار پر ہے۔

اگر دیکھے کہ زین حریدی یا کسی نے اس کو دی ہے۔ دلیل ہے کہ کینر خریدے گا یا عورت کرے گا۔ اور بہت مالدار ہو گا۔ اور
ممکن ہے کہ کسی کی وراثت پائے۔

 اور اگر دیکھے کہ زین ٹوٹ گئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت مرے گی۔ یا بیمار ہو گی۔اور اگر دیکھے کہ اس کی زین سونے اور چاندی سے آراستہ ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت مغرور اور متکبر ہوگی۔

اور اگر دیکھے کہ اس کی زین سیاہ ہے اور اس میں کوئی آرائش نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت پارسا اور دیندار ہو گی اور خواب میں زین بنانے والا دلالہ عورت ہے۔ اس کا پیشہ دلالی ہے۔ اور اللہ تعالی بہتر اور خوب جانتا ہے۔
newfatimablog.com



khwab mein zeen dekhna,khwab mein zeen dekhna ki tabeer,khwab mein zeen dekhna ibn e siren

 khwab mein zeen dekhna,khwab mein zeen dekhna ki tabeer,khwab mein zeen dekhna ibn e siren

Post a Comment

0 Comments