Ad 1

khwab mein cheezon ka kampna dekhna

khwab mein cheezon ka kampna dekhna,khwab mein cheezon ka kampna dekhnay ki tabeer,khwab mein cheezon ka kampna dekhna ibn e siren,dreaming of shaking things,dreaming of shivering 

خواب میں چیزوں کا کانپنا دیکھنا ، خواب میں چیزوں کا کانپنا دیکھنے کی تعبیر ، خواب میں چیزوں کا کانپنا دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف شیکنگ تھنگس ، ڈریمنگ آف شورنگ

لرزیدن چار چیزوں کا کانپنا)
حضرت ابن سیرینہ رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ آسمان کانپا ہے دلیل ہے کہ اس ملک میں فتنہ
اور فساد اور ظلم بہت ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ آفتاب اور چاند کا نپتے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس ملک کے بادشاہ کو رنج اور ضرر پہنچے گا اور اگر دیکھے کہ ستارے
کانپتے ہیں۔ دلیل ہے کہ بادشاہ مقربوں میں پریشانی ظاہر ہو گی۔
اور اگر دیکھے کہ زمین کانپتی ہے تو فتنہ اور آفت پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ پہاڑ  کا نپتا ہے دلیل ہے کہ اس ملک کے بادشاہ کو
نقصان پہنچے گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ عرش کانپتا ہے تو عالموں کی بد دیانتی اور فساد پر دلیل
ہے اور اگر لوح و قلم کانپتے ہوئے دیکھے تو منشیوں اور اہل علم کی بد حالی پر دلیل ہے اور اگر سات آسمانوں کو لرزتے  دیکھے۔ دلیل
ہے کہ اس ملک والوں کے فساد کی وجہ سے حق تعالی کا عذاب اور غصہ ہو گا اور اگر دیکھے کہ چاند اور سورج تاروں کی جہت پر کانپتے
ہیں تو اس ملک کے بادشاہ کی جنگ اور خصومت اور قتل اور  خون ریزی پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ بادشاہ کا مکان یا محل کانپا ہے دلیل
ہے کہ اس موضع والوں پر محنت اور آفت پڑے گی اور اگر دیکھے کہ اس کا جسم کانپتا ہے تو فساد اور مصیبت پر دلیل ہے۔
newfatimablog.com


khwab mein cheezon ka kampna dekhna,khwab mein cheezon ka kampna dekhnay ki tabeer,khwab mein cheezon ka kampna dekhna ibn e siren,dreaming of shaking things,dreaming of shivering

 

Post a Comment

0 Comments