Ad 1

khwab mein deewar dekhna

خواب میں دیوار دیکھنا ، خواب میں وال دیکھنا ، خواب میں دیوار دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف وال ان اُرْدُو

khwab mein deewar dekhna,khwab mein wall dekhna,khwab mein deewar dekhna ibn e siren,dreaming of wall in urdu

khwab mein deewar dekhna,khwab mein wall dekhna,khwab mein deewar dekhna ibn e siren,dreaming of wall in urdu

 
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ دیوار خواب میں دیکھنے والے کا حال ہے اگر دیکھے کہ عمرہ اور مضبوط
دیوار ہے تو دنیا میں حال نیکی کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ دیوار پرانی ہے اور اس کو گراتا ہے دلیل ہے کہ مال پائے گا اور اگر دیے کہ
نئی دیوار ہے اور خراب کرتا ہے تو دیوار کی خرابی کے مطابق غم و اندوہ کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ دیوار کمزور اور تنگ ہے دلیل ہے
کہ اس کا حال دنیا میں کمزور ہو گا اور اگر دیکھے کہ دیوار قائم ہے دلیل ہے کہ اس کا حال مستقیم ہو گا اور اگر دیکھے کہ دیوار کی ہوئی
ہے تو اس کے پراگندگی احوال اور زوال عیش کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ دیوار گر گئی ہے دلیل ہے کہ معیشت اور صنعت سے
کرے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ مٹی اور گارے کے ساتھ اپنے ہاتھ سے دیوار بنائی ہے تو اس کے
دین کے پاک ہونے پر دلیل ہے اور اگر اینٹ چونے کی بنائی ہے تو دین میں اس کے تباہ حال ہونے کی لالت  ہے اور اگر دیوار چونے
اور پھر سے ہے دلیل ہے کہ دینار پر فریفتہ ہو گا اور آخرت کا طالب نہ ہو گا۔
newfatimablog.com

Post a Comment

0 Comments