Ad 1

khwab mein qazi dekhna

خواب میں قاضی دیکھنا ، خواب میں جج دیکھنا ، خواب میں قاضی دیکھنا
 اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف جج ان اُرْدُو
قاضی حاکم شرع)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ قاضی ہوا ہے دلیل ہے لوگوں میں حکومت کر
ہے اور اس کا اہل نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ مرض  اور بلا میں گرفتار ہو گا اور اس کا مال ہاتھ سے جانے گا اور اگر سفر میں ہے تو اس کو ڈاکو
ماریں گے اور اس کا مال ضائع ہو گا۔ اور اگر عالم ہے اور دانا ہے تو قاضی بنے گا اور اگر صاحب خواب عالم اور جوان ہے تو سارے
سلامتی کے ساتھ واپس آئے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی کسی معلوم قاضی کو خواب میں دیکھے تو عالموں اور بزرگان دین کے
مرتبہ کو پینچے گا اور نامعلوم نقاضی کو دیکھے کہ بیٹھا ہوا ہے اور وہ کسی کے ساتھ تنازعہ رکھتا ہے اور اس نے ان کے درمیان علم کیا ہے
جو ظلم کیا ہے وہی ہو گا۔ فرمان حق تعالی ہے۔اور وہ سب فیصلہ کرنے والوں سے بہتر ہے۔)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ قاضی نے اس پر کام کیا ہے وہی ہو گا جو اس نے دیکھا ہے اور اگر
دیکھے کہ قاضی کے ہاتھ میں ترازو ہے دلیل ہے کہ لوگوں میں سچائی کے ساتھ ظلم کرے گا اور اگر دیکھے کہ قاضی نے اس پر محبت اور
شفقت سے کام کی ہے اور رہائی اور خاطر سے بات کی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو اہل علم میں حرمت اور مرتبہ نہ ہو گا خوار اور ذلیل ہو

khwab mein qazi dekhna,khwab mein judge dekhna,khwab mein waqeel dekhna,khwab mein qazi dekhna ibn e siren,dreaming of judge in urdu

 khwab mein qazi dekhna,khwab mein judge dekhna,khwab mein waqeel dekhna,khwab mein qazi dekhna ibn e siren,dreaming of judge in urdu

Post a Comment

0 Comments