Ad 1

khwab mein sajda karna

سجدہ
خواب میں سجدہ کرنا ، خواب میں سجدہ کرنا کی تعبیر ، خواب میں سجدہ کرنا اِبْن سیرین
کره
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ حق تعالی کو سجدہ کیا ہے دلیل ہے کہ بزرگ مرد اور فتح مند ہو
گا۔ اور اگر دیکھے کہ غیرحق  کو سجدہ کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے دل کی مراد پوری نہ ہوگی۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا اگر دیکھے کہ کسی سردار کو سجدہ کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ سے دکھ پہنچے گا۔
فرمان کا تعلق ہے۔ افتعبدون من دون الله مالا ينفعكم ولا يضركم۔ (کیا تم غیر اللہ کی عبادت کرتے ہو جو تمہیں
نہ تو نفع دیتا ہے اور نہ نقصان دیتا ہے۔)
newfatimablog.com


khwab mein sajda karna,khwab mein sajda karna ki tabeer,khwab mein sajda karna ibn e siren

 khwab mein sajda karna,khwab mein sajda karna ki tabeer,khwab mein sajda karna ibn e siren


Post a Comment

0 Comments