خواب میں سنجاب دیکھنا ، خواب میں سنجاب دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں سنجاب دیکھنا اِبْن سیرین ، خواب میں چوہے سے بڑا جانور دیکھنا
khwab mein sanjab dekhna,khwab mein sanjab dekhna ki tabeer, khwab mein sanjab dekhna ibn e siren, khwab mein choohay sy bara janwar dekhna
سنجاب (چوہے سے بڑا جانور ہے)
سنجاب ایک جانور ہے جو چوہے سے بڑا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سنجاب مرد مسافر
مالدار اور اوپرا ہے۔ اور اس کا پوست اور پثم اور بشری مانگا ہوا مال ہے اور اس کا گوشت مسافر آدمی کامال ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس
نے سنجاب کو مارا ہے اور اس کا گوشت کھایا ہے۔ اور ڈالا ہے اور اس کا پوست پارہ پارہ کیا ہے۔ دلیل ہے کہ مسافر آدمی کا مال تجارت
کرے گا یا زور سے لے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے سن جاب کا گلا گھونا ہے اور اس کی گردن سے خون جاری ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ کنواری لڑکی سے نباہ کرے گا۔
newfatimablog.com
0 Comments