Ad 1

khwab mein tabla dekhna

khwab mein tabla dekhna,khwab mein tabla dekhna ki tabeer,khwab mein tabla dekhna ibn e siren

 khwab mein tabla dekhna,khwab mein tabla dekhna ki tabeer,khwab mein tabla dekhna ibn e siren

خواب میں طبلہ دیکھنا ، خواب میں طبلہ دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں طبلہ دیکھنا اِبْن سیرین
طبل (طبله)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں طبلہ جھوٹی اور بے کار بات ہے۔ اور اگر دیکھے کہ طبلے کے ساتھ
بانسری اور نا بھی ہے تو تم اور مصیبت پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اکیلا طبلہ بجاتے ہیں۔ دلیل ہے کہ بے ہودہ بات کرے گا یا
کوئی مشہور چیز اس کو ملے گی۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ وہ طبل بجا تا ہے۔ دلیل ہے کہ بے ہودہ
کام کرے گا۔ اور خواب میں طیال میں طبلہ بجانے والا جھوٹ کو سچ کر دکھانے والا ہے۔
newfatimablog.com

Post a Comment

0 Comments