Ad 1

khwab mein thaal dekhna

khwab mein thaal dekhna,khwab mein thaal dekhna ki tabeer,khwab mein thaal dekhna ibn e siren,dreaming of plate in urdu

 khwab mein thaal dekhna,khwab mein thaal dekhna ki tabeer,khwab mein thaal dekhna ibn e siren,dreaming of plate in urdu

خواب میں تھال دیکھنا ، خواب میں تھال دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں تھال دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف پلیٹ ان اُرْدُو
لوید (تھال)
لوید - تانبے کا تھال خواب میں گھر کا بندہ مت گار ہے جس کی اصل عیسائی ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں نیا اور بڑا تھال ہے
دلیل ہے کہ اس کا خادم باامانت ہو گا اور اگر پرانا اور میلا اور چھوٹا ہے تو اس کی تاویل خلاف ہے اور اگر دیکھے کہ تھال گر کر ٹوٹا ہے
دلیل ہے کہ حادم مرے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے تھا ل میں سوراغ ہے دلیل ہے کہ اس کا حادم بیمار
ہو گا اور اگر صاف پانی سے دیکھے تو دلیل ہے کہ حدمت گار سے ان کو فائدہ ہو گا اور اگر تھال کھانے کی چیزوں  سے پر دیکھے دلیل
ہے کہ اسی قدر خیر و منفعت پائے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے ان چیزوں کو کھایا ہے دلیل ہے کہ اس کو خدمت گار سے خیر اور منفعت
حاصل ہو گی۔
newfatimablog.com



Post a Comment

0 Comments