Ad 1

khwab mein Vitiligo phulbehri dekhna

khwab mein Vitiligo phulbehri dekhna,khwab mein  phulbehri dekhna,khwab mein Vitiligo phulbehri dekhnay ki tabeer,khwab mein Vitiligo phulbehri dekhna ibn e siren, پ

 khwab mein Vitiligo phulbehri dekhna,khwab mein  phulbehri dekhna,khwab mein Vitiligo phulbehri dekhnay ki tabeer,khwab mein Vitiligo phulbehri dekhna ibn e siren

پیسی (برص۔ ابلق) (کوڑھ)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ برص خواب میں مال اور تو نگری اور  دولت مندی ہے اور اگر دیکھے کہ
اس کے جسم پر برص  ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر مال اور نعمت حاصل کرے گا اور بعض ال تجبیر نے بیان کیا ہے کہ بریس خواب میں
وراثت ہے۔
حضرت جعفر صادق رحمته الله علیہ نے فرمایا ہے کہ برص خواب میں چار وجہ پر ہے۔ اول سال دوم میراث سوم منفعت۔
چهارم شغل کا کام شظاہر ہوتا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کی صحبت مبروص آدمی کے ساتھ
ہوئی ہے۔ اگر وہ پارسا اور مصلح  (نیک) ہے تو دلیل ہے کہ اس کو آخرت کا نفع حاصل ہو گا اور اگر مفسد - فساوی) اور بخیل ہے تو
دلیل ہے کہ اس کو حرام سے نفع پہنچے گا۔


Post a Comment

0 Comments