Ad 1

khwab mein zamboor dekhna

khwab mein zamboor dekhna,khwab mein zamboor dekhna ki tabeer,khwab mein zamboor dekhna ibn e siren


(زنبور)
خواب میں زنبور دیکھنا ، خواب میں زنبور دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں زنبور دیکھنا اِبْن سیرین .لوہے پکڑنے کا اوزار زنبور۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زنبور نام ہے کہ خوبی کے ساتھ بارشاہ کے ہاتھ سے مال نکالتا ہے اور لوگوں پر خرچ کرتا ہے۔


اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں زنبور ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو بال اور نعمت کا حصول ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس کا زنبور ضائع
ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ ضرر اور نقصان اس کو پہنچے گا۔


حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے زنبور کے ساتھ کوئی چیز اس میں سے نکلی ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر بادشاہ سے راحت پائے گا۔



 khwab mein zamboor dekhna maal badshah sy ly kar harch karna hai.
khwab mein zamboor zaya hotay dekhna ki tabeer zarar nuqsan hai.

Post a Comment

0 Comments