khwab mein zarashk dekhna or khana ghum o andoh hai.
khwab mein zarashk dekhna ki tabeer ibn e siren kehta hai kanjoos admi sy larai hai.
زرشک
خواب میں زرشک دیکھنا ، خواب کی تعبیر ، خواب اِبْن سیرین ، خواب میں زرشک دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں زرشک دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریم انٹرپریتاشن ان اُرْدُو حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زرشک کا دیکھنا اور کھانا غم و اندوہ ہے اور اگر دیکھے کہ زرشک کو خواب میں درخت سے جمع کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا بخیل آدمی سے جھگڑا ہو گا۔
0 Comments