Ad 1

khwab mein zanar dekhna

khwab mein zanar dekhna,khwab mein zanar dekhna ki tabeer,khwab mein zanar dekhna ibn e siren

زنار (وہ وھاگا جو ہندو گلے اور بغل کے درمیان ڈالتے ہیں)
خواب میں زنار دیکھنا ، خواب میں زنار دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں زنار دیکھنا اِبْن سیرین
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں دار ہے۔ دلیل ہے کہ دین میں ضعیف ہو
اور اگر دیکھے کہ کار کمر پر باندھا ہوا ہے۔ اگر دیکھنے والا پارسا نہیں ہے تو کافر ہو گا۔ اور اگر پارسا ہے تو دشمن سے انصاف حاصل کرے گا۔ 
اور اگر دیکھے کہ زنار کٹا اور باہر ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ برے کام سے توبہ کرے گا اور حق تعالی کی طرف رجوع کرے اور نیک رستے کو پسند کرے گا۔


 khwab mein zanar dekhna deen ki tamzori hai.
khwab mein zanar bandna dekhna ki tabeer kafir hona ya naik na hona hai.
khwab mein zanar katna ibn e siren farmaty hai ky toba hai.

Post a Comment

0 Comments