Ad 1

khwab mein mahal dekhna

khwab mein mahal dekhna,khwab mein mahal dekhna ki tabeer,khwab mein mahal dekhna ibn e siren,khwab mein palace dekhna,dreaming of palace

 khwab mein mahal dekhna,khwab mein mahal dekhna ki tabeer,khwab mein mahal dekhna ibn e siren,khwab mein palace dekhna,dreaming of palace

خواب میں محل دیکھنا ، خواب میں محل دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں محل دیکھنا اِبْن سیرین ، خواب میں پیلس دیکھنا ، ڈریمنگ آف پیلس
کوشک (محل
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ محل میں گیا ہے دلیل ہے کہ ان کا چا ہا ہو امال 
حاصل ہو گا خاص کر اگر محل خشت خام یا مٹی کا ہے اور اگر پختہ اینٹ یا منی کا ہے تو مال  پر دلیل ہے لیکن اس کے دین میں نقصان ہو
گا اور اگر دیکھے کہ بادشاہ نے اس کو مل رہا ہے دلیل ہے کہ وہ بادشاہ سے مال حاصل کرسکے گا۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کا محل بنجر ہے دلیل ہے کہ اس کا مال دگنی ہو گا اور
اگر دیکھے کہ اس کے محل میں ا گ لگی ہے دلیل ہے کہ باد شاہ صاحب خواب سے  تاوان لے گا۔ 
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مکمل آٹھ وجه پر ہے  () ما ل  (۴۲) ولایت (۳) مرتبہ (ب)
ریاست اد بزرگواری (۲) پاوشای انسه ) راحت ۱۸۱ گل کی بلندی اور راخوئی کے مطابق خوشی اور شادی اور مرتبہ حاصل کرے گا۔

Post a Comment

0 Comments