Ad 1

khwab mein murday ka kafan dekhna

khwab mein murday ka kafan dekhna,khwab mein murday ka kafan dekhna ki tabeer,khwab mein murday ka kafan dekhna ibn e siren,dreaming of coffin in urdu

 khwab mein murday ka kafan dekhna,khwab mein murday ka kafan dekhna ki tabeer,khwab mein murday ka kafan dekhna ibn e siren,dreaming of coffin in urdu

خواب میں مردے کا کفن دیکھنا ، خواب میں مردے کا کفن دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں مردے کا کفن دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف کوفن ان اُرْدُو


تاویل کفن مرده (مردے کے کفن کی تاویل)
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ معلوم مردے کو کفن کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس دنیا میں
مردے کا طریقہ پڑے گا اگر عالم تھا تو علم میں اور اگر مالدار تھا تو مال میں اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے مردے کا کفن اتارا ہے۔
دلیل ہے کہ وہ مردہ زندے کی قبر میں ہے اور اس مردے کا حال نیک ہے اور اگر دیکھے کہ اس نے مردے کو کفن دیا ہے دلیل ہے کہ
مردے کے خو یشوں کو کپڑادے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لباس مردہ تین وجہ پر ہے۔ (۱) مال (۴) مشکل کام کا ظاہر ہونا (۳)
اور اگر دیکھے کہ مردے نے نگاہ کی ہے دلیل ہے کہ اس کی عمردراز ہو گی۔ لیکن اس کے گھر میں خرابی پڑے گی اور اگر دیکھے
کہ مردہ زندہ ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ مشکل کام اس پر ظاہر ہو گا۔ چنانچہ اگر معطل ہے تو کام پائے گا اور اگر بادشاہ ہے تو اس کا علم اور
حکمت زیادہ ہو گی اور جو امید ہے پوری ہو گی اور اگر کسی شغل میں تردد ہے تو پورا ہو گا۔ فرمان حق تعالی ہے۔ فاماته الله
مائته عام ثم بعثه الايته- (اللہ تعالی نے اس کو سو سال مار رکھا پھر اس کو اٹھایا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ کوئی بڑا آدمی یا کوئی عام زندہ ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے
مذہب اور اس کی خصلت زندہ ہو گی۔ خواب نیک ہو یا بد ہو۔
اور اگر دیکھے کہ اس کو مردے نے بغل میں لیا ہے دلیل ہے کہ اس کی عمر دراز ہو گی اور صاحب خواب کا کام بہتر ہو گا۔
اور گر دیکھے کہ اس نے کوئی چیز مردے کو دی ہے۔ دلیل ہے کہ وہ چیز مہنگی ہو گی اور اس کا نرخ گراں ہو گا۔ اور یہ بھی کہتے
ہیں کہ مردہ بخشا ہوا اور شہید ہو گا اور اگر دیکھے کہ مردہ  اس سے کھانا مانگتا ہے دلیل ہے کہ مردہ اس سے صدقہ کی امید رکھتا ہے۔
۔
newfatimablog.com

Post a Comment

0 Comments