Ad 1

khwab mein murday ka kuch dayna

khwab mein murday ka kuch dekhna,khwab mein murday ka koe cheez dekhna ki tabeer,khwab mein murday ka kuch dekhna ibn e siren,dreaming of something recieving by dead person in urdu

 khwab mein murday ka kuch dekhna,khwab mein murday ka koe cheez dekhna ki tabeer,khwab mein murday ka kuch dekhna ibn e siren,dreaming of something recieving by dead person in urdu

خواب میں مردے کا کچھ دیکھنا ، خواب میں مردے کا کوئی چیز دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں مردے کا کچھ دیکھنا اِبْن سیرین ، 

مردہ چیز داد ن امردے کا کوئی چیز دینا 
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ مردہ اس کو کوئی دنیا کا سا ما ن دیتا ہے۔ دلیل ہے کہ وہاں سے کسی چیز کے پہنچنے
کی امید نہیں رکھتا ہے۔
اور اگر دیکھے کہ مردے نے اس کو کوئی چیز کھانے یا پینے کی دی ہے اور اس نے کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ حلال کی روزی پائے گا
اور اگر نہ کھائے تو اس کی تاویل خلاف ہے۔
اور اگر دیکھے کہ مردے نے اپنے کپڑوں میں سے اس کو کچھ دیا ہے اور اس نے پہنا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو مال اور جان
غم و اندوہ پہنچے گا۔ اور اگر کپڑا نہیں پہنا ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب اس دنیا سے رحلت کرے گا۔
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ مردے نے اس کو دو کپڑے دیئے ہیں اور اس نے پہن کر
اتارے ہیں اور پھر لوگوں کو دے دیئے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کا نقصان نہ ہو گا۔ بلکہ اس کا مال زیادہ ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ اپنا کپڑا کسی کو دیا ہے اور کہا ہے کہ کپڑا سی یا جلادو  نگاہ میں رکھے۔ دلیل ہے کہ اس کو غم و اندوه پنچے گا۔
اور اگر دیکھے کہ مردے نے اس کو عارتا کپڑا دیا ہے اور پھر اس سے طلب کیا ہے دلیل ہے کہ اس مردے کا برا کام ہو گا۔ اور
اگر مردے نے اس کو پرانا کپڑا دیا ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب  د رویش ہو جائے گا اور اگر اس کو نیا کپڑا دیا ہے۔ دلیل ہے کہ
عزت اور بزرگی پائے گا۔
اور اگر مردے نے اس کو قرآن مجید یا فقہ وغیرہ کی کتاب دی ہے۔ دلیل ہے کہ خیرات اور عبادات کی وفات پائے گا۔ اور اگر
مردہ کپڑے بچتا ہے دلیل ہے کہ وہ کپڑا گراں ہو گا۔ اور اگر کچھ مردے کو بخشا ہے اور اس نے قبول نہیں کیا ہے دلیل ہے کہ اس کو
ضرر اور نقصان پہنچے گا۔

Post a Comment

0 Comments