Ad 1

khwab mein murday ka rona

khwab mein murday ka rona dekhna,khwab mein murday ka rona dekhna ki tabeer,khwab mein murday ka rona dekhna ibn e siren,dreaming of dead person weeping

 khwab mein murday ka rona dekhna,khwab mein murday ka rona dekhna ki tabeer,khwab mein murday ka rona dekhna ibn e siren,dreaming of dead person weeping

خواب میں مردے کا رونا دیکھنا ، خواب میں مردے کا رونا دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں مردے کا رونا دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف ڈیڈ پرسن ویپنگ

-
مردہ نالیدن (مردے کا رونا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی مردے کو بدحال در روتا ہوا دیکھے۔ دلیل ہے کہ دنیا میں جو اس نے برا
کام کیا ہے۔ اس کی بابت ان سے سوال ہوا ہے۔ اور اگر مردے کو پیار دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس سے دین اور ایمان کا سوال ہو گا۔ |
اور اگر مرده در و سرستے روتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس نے دنیا میں جو تکبر کیا ہے۔ اس کا اس سے سوال ہو گا۔ اور بعض ال تعبیر
بیان کیا ہے کہ جو اس نے ماں باپ کے حق میں قصور کیا ہے اس کا اس سوال ہو گا۔
اور اگر مردہ دانتوں کی درد سے روتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس سے نیت کی بابت سوال ہو گا۔ اور اگر آنکھ کی درد سے روتا ہے۔
دلیل ہے کہ تو اس نے دنیا میں لوگوں کے عیال پر نظر بد کی ہے اس کی بابت اس سے سوال ہو گا۔ اور اگر درد کان سے روتا ہے تو
میری باتھی جو اس نے سنی ہیں ان کی بابت سوال ہو گا۔ اور اگر مردم درد پہلو سے روتا ہے دلیل ہے کہ جو کچھ اس نے عورتوں یا
بھائیوں کے لان میں کیا ہے اس کا اس سے سوال ہو گا۔ اور اگر ہاتھ کی دوردست رہتا ہے۔ دلیل ہے کہ جو کچھ اس نے عورتوں کے من
میں کیا ہے۔ اس کا اس سے سوال ہو گا۔ اور اگر درد پشت سے ہوتا ہے دلیل ہے کہ ان سے ماں باپ کے حق کی بابت سوال ہو گا۔
اور اگر عضو تناسل کی درد سے روتا ہے۔ دلیل ہے کہ دنیا میں جو اس نے ڈنا اور فساد کیا ہے اس کی بات اس سے سوال ہو گا۔ اور
اگر سرین کی رو سے روتا ہے دلیل ہے کہ دنیا میں جو کچھ اس نے سفر اور دفتر میں خوبیوں کے ان میں کیا ہے اس سے اس کی بابت
سوال ہو گا۔ اور اگر مرده در و پاول اور پنڈلی کے درد کی وجہ سے روتا ہے۔ دلیل ہے کہ ہو کہ اس نے دنیا میں کیا ہے اس کی بابت
اس سے سوال ہو گا۔
newfatimablog.com


Post a Comment

0 Comments