Ad 1

khwab mein nargis ka phool dekhna

khwab mein nargis ka phool dekhna,khwab mein nargis ka phool dekhnay ki tabeer,khwab mein nargis ka phool dekhna ibn e siren

 khwab mein nargis ka phool dekhna,khwab mein nargis ka phool dekhnay ki tabeer,khwab mein nargis ka phool dekhna ibn e siren

خواب میں نرگس کا پھول دیکھنا ، خواب میں نرگس کا پھول دیکھنے کی تعبیر ، خواب میں نرگس کا پھول دیکھنا اِبْن سیرین
نرگس (ایک پھول ہے)
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں نرگس اور خوش طبع اور خوبصورت اور پاکیزہ مرد ہے۔
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نرگس عمدہ بات ہے اور اگر عورت دیکھے کہ اس نے نرگس لیا ہے
یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے خوبصورت فرزند آئے گا اور اگر بے شوہر ہے تو خوبصورت شوہر کرے گی۔ اور اگر
دیکھے کہ اس نے نرگس کو زمین سے اکھارا ہے دلیل ہے کہ صاحب خواب عورت کو طلاق دے گا یا فرزند مرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ
اس نے نرگس زمین سے اکھاڑ کر غلام کو دیا ہے۔ دی ہے کہ اس کا غلام بھاگے گا اور اگر عورت دیکھے کہ اس نے نرگس کا دستہ اپنے
شوہر کو دیا ہے دلیل ہے کہ اس کا شوہر اس عورت کو طلاق دے 
دے گا۔
فرزند (۳) دوست کہ جس کی دوستی پايدار   ہو گی۔
حضرت جعفر صادق رست الله علیہ سے مروی ہے کہ خواب میں نرگس  تین و جہ  پر ہے- 1) حو ش طبع اور خوبصورت عورت (ب)
اور اگر دیکھے کہ اس نے سبز نرگس لی ہے دلیل ہے کہ احسان اور نیکی کرے گا اور خیر میں مشہور ہو گا۔ اگر دیکھے کہ اس کے
پاس نرگس تھی اور زیادہ ہوتی ہے دلیل ہے کہ اس کا عيال زیادہ ہو گا۔

Post a Comment

0 Comments