Ad 1

khwab mein pahar mountain dekhnay ki tabeer

khwab mein mountain dekhna,khwab mein pahar dekhna ki tabeer,khwab mein pahar dekhna ibn e siren,dreaming of mountain in urdu


khwab mein mountain dekhna,khwab mein pahar dekhna ki tabeer,khwab mein pahar dekhna ibn e siren,dreaming of mountain in urdu

khwab mein mountain dekhna,khwab mein pahar dekhna ki tabeer,khwab mein pahar dekhna ibn e siren,dreaming of mountain in urdu

خواب میں ماؤنٹین دیکھنا ، خواب میں پہاڑ دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں پہاڑ دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف ماؤنٹین ان اُرْدُو
پہاڑ
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے اگر اپنے آپ کو بلند پہاڑ پر دیکھے اور جانے کہ اس کی ملک ہے دلیل ہے کہ اس کو
بزرگ آدی اپنی پناہ میں لے گا اور اگر دیکھے کہ پہاڑ کو اس کی جگہ سے کھینچا ہے دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی کو مغلوب کرے گا اور
اگر دیکھے کہ اس نے پہاڑ پر مقام کیا ہے دلیل ہے کہ کسی بڑے آدی سے عزت اور مرتبہ پائے گا اور اگر دیکھے کہ پہاڑ پر چڑھا ہے
دلیل ہے کہ عزت اور مرتبہ پائے گا اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اگر مشکل سے پہاڑ پر چڑھا ہے تو غم و اندوہ پر دلیل ہے اور
اگر دیکھے کہ پہاڑ سے نیچے اترا ہے دلیل ہے کہ اس کی بزرگی اور مرتبے کو نقصان پہنچے گا اور اگر دیکھے کہ پہاڑ کی چوٹی پر مقام بنایا ہے
دلیل ہے کہ وہ بادشاہ سے عزت پائے گا اور اس کا مقرب ہو گا۔
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ پہاڑ پر اذان دی ہے اور نماز پڑھی ہے دلیل ہے کہ اس کا کام
خیر و خوبی سے ہو گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پہاڑ اور محل کے اوپر جانا مراد کے پورے ہونے پر دلیل ہے اور اگر
اپنے آپ کو نیچے اترتا ہوا دیکھے تو اول کے خلاف تاویل ہے اور اگر دیکھے کہ پہاڑ کے دامن پر گرا ہے دلیل ہے کہ غمناک ہو گا اور
اگر دیکھے کہ پہاڑ کے دامن میں نماز پڑھی ہے دلیل ہے کہ دین کے موافق کام کرے گا اور اگر دیکھے کہ پہاڑ پر اس کی ہمراہی میں بادشاہ
لوگ ہیں۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے عزت پائے گا اور اگر دیکھے کہ پہاڑ نے اپنی جگہ سے حرکت کی ہے اور پھر قرار پایا ہے دلیل ہے کہ
وہان کوئی بڑا آدی بیار ہو گا اور پھر شفاء پائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے آسانی کے ساتھ پہاڑ کھودا ہے دلیل ہے کہ جلدی عطاپائے گا اور اگر دیکھے کہ مٹی کا پہاڑ ہے دلیل ہے
کہ اس کو کنجوس سردار سے طمع ہوگی اور اگر دیکھے کہ وہ کوہ کاف پر بیٹھا ہے دلیل ہے کہ اس کی موت قریب ہوتی ہے۔
اور اگر دیکھے کہ کوہ طور پر ہے دلیل ہے کہ بادشاہ کو اس پر بھروسہ ہو گا اور اس کی مراد پوری ہو گی اور اگر اپنے آپ کو کوہ
عرفات پر دیکھے دلیل ہے کہ توبہ کرے گا اور گناہ سے پشیمان ہو گا اور اگر دیکھے کہ کوہ لبنان پر ہے دلیل ہے کہ وہ علماء اور صلحاء سے
محبت رکھے گا اور اگر دیکھے کہ تاریک پہاڑ پر ہے دلیل ہے کہ اس کو ہلاکت کا خوف ہے۔
اور اگر دیکھے کہ بد راہ ہوا ہے دلیل ہے کہ اس کی موت قریب ہے یا قید خانے میں جائے گا اور اگر اپنے آپ کو روشن پہاڑ پر
دیکھے دلیل ہے کہ مال حاصل کرے گا۔
حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ ویران پہاڑ پر ہے اور پھر بکھرے ہوئے ہیں اور وہ مشکل
سے چلتا ہے اور تیر ڈالتا ہے دلیل ہے کہ اس کا ظالم بادشاہ سے خوف ہو گا اور اگر دیکھے کہ دو پہاڑوں میں چلتا ہے اور تیر ڈالتا ہے
دلیل ہے کہ دو بڑے آدمیوں میں وسیلہ بنے گا اور اگر دیکھے کہ پیاز میں سوراخ ہے اور وہ اس سوراخ کے اندر گیا ہے دلیل ہے کہ
بادشاہ کے راز سے آگاہ ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس سوراخ سے کوئی چیز نکالی ہے دلیل ہے کہ بادشاہ سے عطا پائے گا۔
حضرت حافظ معبر رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ پہاڑ کے اوپر چڑھا ہے دلیل ہے کہ کسی بزرگ آدمی کی خدمت
میں مشغول ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ کئی پہاڑوں سے پتھر لئے ہیں اور ہر ایک جگہ ڈالتا ہے اور پھر پہاڑ پر ڈالتا ہے۔ دلیل ہے کہ مال کو قبر سے جمع
کرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ پہاڑ کو بغل میں پکڑ رہا ہے دلیل ہے کہ صاحب خواب کسی بڑے آدمی کی خدمت کرے گا اور اس سے خیرو
منفعت پائے گا۔
newfatimablog.com

اور اگر دیکھے کہ پہاڑ سے نیچے گرا ہے دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری نہ ہو گی اور اگر دیکھے کہ پہاڑ پر پختہ اینٹوں اور چونے کی
سیڑھی بنی ہوئی ہے اور وہ اس پر سے پہاڑ کی چوٹی پر گیا ہے دلیل ہے کہ ان کی مراد جلدی حاصل ہو گی اور اگر دیکھے کہ بیٹی کی
اینٹ اور گارے کی ہے تو اس کی عمدہ تاویل ہے اور اگر سیڑھی تنے کی ہے تو بد ہے اور اگر بھرت کی سیڑھی ہے تو اس کی مراد پوری
نہ ہو گی اور اگر دیکھے کہ پہاڑ کی چوٹی پر کھڑا ہے دلیل ہے کہ بادشاہ کا مقرب حاس ہو گا اور بہت سا مال پائے گا۔
حضرت جعفر صادق رضی الله تعالی عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پہاڑی کو دیکہنا  پانچ و جہ  پر ہے۔ (۱) بادشاه (۳) منشی کا کام (۳) فتح 
 (۴) بلندی حاصل کرنا (۵) سرداری پانا۔
پہاڑ

 


 

Post a Comment

0 Comments