Ad 1

khwab mein surah Al Ala parhna

surah al ala
khwab mein surah al ala parhna, khwab mein surah al ala parhna ki tabeer, khwab mein surah al ala parhna ibn e siren

 khwab mein surah al ala parhna, khwab mein surah al ala parhna ki tabeer, khwab mein surah al ala parhna ibn e siren

خواب میں سورۃ ال اعلی پڑھنا ، خواب میں سورۃ ال اعلی پڑھنا کی تعبیر ، خواب میں سورۃ ال اعلی پڑھنا اِبْن سیرین
سورة الاعلی
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الاعلی پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ سبحان الله اور
لا اله الا اللہ بہت پڑھے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ حق تعالی کا ذکر اس کی زبان سے جاری رہے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کا مشکل کام اس پر آسان ہو گا۔
newfatimablog.com

Post a Comment

0 Comments