Ad 1

KHWAB MEIN CHATAI MAT DEKHNA KI TABEER

 (بوریا چٹائی)

خواب میں بوریا دیکھنا ، خواب میں چٹائی دیکھنا کی تعبیر ،  اِبْن سیرین ، خواب میں چٹائی دیکھنا . حضرت ابن سیرین رحمتہ اللّه  علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ہور یا ایک سلفہ  کمین مرد ہے) اور خیس مرد ہے۔ اور بے

اصل اور ضعیف بد حال  عورت ہے۔ اور دیکھنے والا لوگوں سے ملنے پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بوری بنا ہے اور فارغ ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اپنا کام ختم کرے گا۔

 اور اگر خواب میں دیکھے کہ گھر کے لیے بوریا بنتا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کرنے میں مشغول ہو گا۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس بوریا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے ۔

تو دلیل ہے کہ اس کو عورت کی طرف سے بورے کی برائی اور چٹائی کے مطابق  فائدہ پہنچے گا۔

حضرت جعفر صادق  نے فرمایا ہے کہ خواب میں بوریا تین وجہ پر ہے- اول منقعت دوم نکاح کرنا  سوم اپنی حانه آبادی کے کام میں مشغول ہونا۔


  1. KHWAB MEIN BORIA DEKHNA kameena admi hai.
  2. KHWAB MEIN CHATAI DEKHNA KI TABEER KHANA ABADI HAI.
  3. KHWAB MEIN MAT DEKHNA NIKAH HAI.
  4. KHWAB MEIN CHATAI  MAT DEKHNA KI TABEER AURAT KI TARAF SY FAIDA HAI.


KHWAB MEIN BANOLA DEKHNA,KHWAB MEIN PANBA DEKHNA KI TABEER,KHWAB MEIN ANDHERA DEKHNA IBN E SIREN,KHWAB MEIN COTTON SEEDS DEKHNA


Post a Comment

0 Comments