Ad 1

khwab mein jhanda flag dekhna

khwab mein chehra face dekhna, khwab mein  face dekhna ibn e siren, khwab mein chehra  dekhna ki tabeer,dreaming of face in urdu




علم (جھنڈا)

جھنڈا خواب میں دانا مرد با امام زاهر یا ایسا شخص ہے کہ جس کی لوگ تابعداری کرتے ہیں اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں 
جھنڈا ہے۔ 
دلیل ہے اسی قسم کے آدمی ہے کہ جس کی اوپر تعریف ہوتی ہے آشنا ہو گا اور اس سے راحت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ جھنڈا اس کے ہاتھ سے گرا ہے یا کھویا گیا ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جھنڈے کا خواب میں دیکھنا سفر پر دلیل ہے۔ دلیل ہے اگر دیکھے کہ اس کو لوگوں نے جھنڈا دیا ہے۔ یا اس کے پاس لشکر جمع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ عزت اور بزرگی پائے گا خاص کر جھنڈا اگر سفید یا سبنر ہے۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں بڑا سفید جھنڈا ہے دلیل ہے کہ اس کی محبت کسی بزرگ مالدار شخص سے ہو گی اور اس سے خیر و منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس سبز جھنڈا ہے
 دلیل ہے کہ زاہد اور دیندار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس سیاہ جھنڈا ہے دلیل ہے کہ قاضی با خطیب ہو گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جھنڈا کا دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ (۱) سردار (۲) سفر(۳) مرتبہ (۴) اچھے حالات۔



khwab mein jhunda flag dekhna rahnuma hai. khwab mein sufaid flag dekhna ibn e siren ky mutabiq buzurg ameer admi hai.
 khwab mein siah jhunda  dekhna ki tabeer qazi hai.

Post a Comment

0 Comments