Ad 1

khwab mein danay dekhna



دانها (دانے )


خواب میں گندم کے دانے دیکھنا ، خواب میں پکے ہوئے دانے دیکھنا ، خواب میں کچے دانے دیکھنا ، خواب میں بوری میں دانے دیکھنا ، خواب میں دانے دیکھنا ، خواب میں گھالا دیکھنا ، خواب کی تعبیر اِبْن سیرین

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دانے خواہ پہتہ  ہوں حواہ  خام - غم و اندوہ پر دلالت کرتے ہیں۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ دانے زمین پر گرے ہوئے ہیں۔

 دلیل ہے کہ ان نرخ ارزاں ہو گا۔ اور جس طرح کے دانے دیکھے اگر گھر میں لائے یا بوری میں ڈالے دلیل ہے کہ وہ چیز گراں ہوگی۔ 

اور اگر دیکھے کہ مردے لوگوں کو دانے دیتے ہیں دلیل ہے کہ وہ دانے ارزاں ہوں گے۔



khwab mein gandum ky danay dekhna,khwab mein pakay huay danay dekhna,khwab mein kachay danay dekhna,khwab mein bori mein danay dekhna,khwab mein danay dekhna,khwab mein ghala dekhna,khwab ki tabeer ibn e siren

  •  khwab mein gandum ky danay dekhna ya khwab mein pakay huay danay dekhna ghum or andoh hai.

  • khwab mein kachay danay dekhna bhi ghum hai.

  • khwab mein bori mein danay dekhna dany mehngay hona hai

  • khwab mein danay dekhna ya khwab mein ghala dekhna  ibn e siren ky mutabiq dukh or ghum hai.

حدیث مبارکہ 

کسی خطر ے یاخوف کے وقت کی دعا
الله إنا جعلك في نځوريھم 
وناؤز و بك من شرورهم
ابوداود: ۵۳۷ عن عبد اللہ بن ابی بردہ رضی اللّه عنہ  

ترجمہ

 اے اللہ ! ہم (اپنی حفاظت کے لیے آپ کو ان
دشمنوں کے مقابلے میں پیش کرتے ہیں اور ان کی برائی
سے پناہ چاہتے ہیں۔
فضیلت  حد یث: رسول اللہ صلی اللّه علیہ وسلم  جب کسی سے خطرہ محسوس کرتے ، تو یہ دعا فرماتے۔


Post a Comment

0 Comments