Ad 1

khwab mein gulab ka poda dekhna

khwab mein gulab ka poda dekhna,khwab mein gulab ka poda dekhnay ki tabeer,khwab mein gulab ka poda dekhna ibn e siren,dreaming of rose plant in urdu

نبات جلاب (گلاب کا پودا)

خواب میں گلاب کا پودا دیکھنا ، خواب میں گلاب کا پودا دیکھنے کی تعبیر ، خواب میں گلاب کا پودا دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف روز پلانٹ ان اُرْدُو. حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گلاب کا پودا دیکھنا اچھی بات ہے اور اگر بہت سے پودے دیکھے تو مال و نعمت پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کے منہ میں پودا رکھا ہے دلیل ہے کہ اس سے اچھی بات سنے گا یا اس کو بوسہ دے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس نبات کا ڈھیر ہے دلیل ہے کہ اسی قدر مال اور نعمت حاصل کرے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گلاب کا پودا دیکھناچار وجہ پر ہے۔ (۱) عمدہ بات (۴) بوسہ دینا (۳) منفعت اور مال (۴) فرزندان (۵) حلال کی روزی۔

khwab mein gulab ka poda dekhna achi baat sunna hai.
khwab mein gulab ka poda mounh mein dekhnay ki tabeer bosa hai
khwab mein gulab ka poda dekhna ibn e siren ku mutabiq naimat hai
dreaming of rose plant in urdu means good news.

Post a Comment

0 Comments