Ad 1

khwab mein hichki Hiccough dekhna

khwab mein  hichki dekhna, khwab mein  fawaq dekhna, khwab mein  hichki dekhna,khwab mein Hiccough hona, dreaming of Hiccough in urdu

 khwab mein  hichki dekhna, khwab mein  fawaq dekhna, khwab mein  hichki dekhna,khwab mein Hiccough hona, dreaming of Hiccough in urdu

خواب میں ہچکی دیکھنا ، خواب میں فواق دیکھنا ، خواب میں ہچکی دیکھنا ، خواب میں حیککووگھ ہونا 
فوق (ہچکی)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کو ہچکی آئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو غصہ آئے گا
حضرت این اپراثیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کو روٹی کھا تے کے وقت ہچکی  آتی ہے دلیل ہے
کہ بیمار ہو گا اور اگر دیکھے کہ لگاتار ہچکی آئی ہے۔ دلیل ہے کہ بے وجہ کسی پر غصہ ہوگا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کی ہچکی اس کی آواز  کے ساتھ بند ہوتی ہے۔ دلیل ہے کہ جھوٹ بو لے گا۔ اور اس جھو ٹ  سے اس کو
ملامت ہوگی۔ اور اگر دیکھے کہ ہچکی نرم  اور آہستہ تھی ۔ دلیل ہے کہ کسی پر غصہ  کرے گا۔ لیکن جلد ہی ٹھنڈا ہو گا اور اگر دیکھے کہ
ہچکی  کی اور کچھ  باہر نکالا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی موت قریب آئی ہے۔
newfatimablog.com



Post a Comment

0 Comments