Ad 1

khwab mein iron cap lohay ki topi dekhna

khwab mein lohay ki topi dekhna, khwab mein iron cap dekhna ki tabeer, khwab mein lohay ki topi dekhna ibn e siren,dreaming of iron cap in urdu in islam

  1.  khwab mein lohay ki topi dekhna buland martaba baita hai.
  2.  khwab mein iron cap dekhna ki tabeer taqat ka hasool hai.
  3.  khwab mein lohay ki topi dekhna ibn e siren ky mutabiq izzat mein izafa hai.


خود  (لوہے کی ٹوپی )


خواب میں لوہے کی ٹوپی دیکھنا ، خواب میں آئرن کیپ دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں لوہے کی ٹوپی دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف آئرن کیپ ان اُرْدُو ان اسلام .حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے سر پر فولاد کا حور ہے دلیل ہے کہ مرتبہ اور فرزند ہوگا
اور خود کی چمک کے مطابق اس کی قوت زیادہ ہو گی اور اگر دیکھے کہ اس کے سر پر حود ہے دلیل ہے کہ سردار سے قوت حاصل کرے
گا اور اگر دیکھے کہ اپنا خود کسی کو دیا ہے دلیل ہے کہ اس آومی کو طاقت اور حشمت ہو گی اور اگر دیکھے کہ اپنا خود توڑا ہے یا ضائع ہوا ہے دلیل ہے کہ اس کی عمر کم ہو گی۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں خود کو دیکھنا پانچ وجہ پر ہے (1) قوت (۲) مال (۳) فرزند (۴) بقاء اور نیکی (۵) اپنے آپ کو فریب سے بچانا۔





Post a Comment

0 Comments