Ad 1

khwab mein jazam ki bemari dekhna

khwab mein jazam ki bemari dekhna, khwab mein jazam ki bemari dekhna ki tabeer



واری (جذام کی بیماری)

خواب میں جزام کی بیماری دیکھنا ، خواب میں جزام کی بیماری دیکھنا کی تعبیر
واری - جذام کی بیماری ہے اس کو خواب میں دیکھنا مال ہے جو اس کو پہنچے گا 
خاص کر اگر جسم پر سفید آبلے دیکھے۔

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے اس کے جسم میں بہت سا جذام ہے دلیل ہے کہ اس کو برا کام پیش آئے گا اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اس کو مشہور کرے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جذام درویش کے لئے تو نگری اور نعمت ہے اور دولت مندوں
کے لئے نام رکھنا ہے۔

اور اگر دیکھے کہ اس کی تمام انگلیاں گر گئی ہیں دلیل ہے کہ نیک کام کرے گا اور ممکن ہے کہ اس کا فرزند یا بھائی دنیا سے
جائے۔
khwab mein jazam ki bemari dekhna maal hai
khwab mein jazam ki bemari bhut zayada dekhna ki tabeer bura kaam hai

Post a Comment

0 Comments