Ad 1

khwab mein joints pain dekhna

khwab mein joron  ka dard dekhna, khwab mein joints pain dekhna ki tabeer, khwab mein joints pain dekhna ibn e siren, dreaming of joint pain in urdu

khwab mein joron  ka dard dekhna, khwab mein joints pain dekhna ki tabeer, khwab mein joints pain dekhna ibn e siren, dreaming of joint pain in urdu
 خواب میں جورو کا درد دیکھنا ، خواب میں جوینتس پین دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں جوینتس پین دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف جوائنٹ پین ان اُرْدُو
,
درد اندامہا (جوڑوں کا درد)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے جوڑ درد کرتے ہیں۔ دلیل ہے اس کے قبضہ
سے مال جائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا سردرد کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ بہت گناہ کئے ہیں۔ توبہ کرے اور صدقہ دے۔ فرمان حق تعالی
ہے۔ فمن كان منكم مریضا اوبه اذى من زاسئه ففدية من صيام اوصدقة اونسک (جو شخص تم میں
سے بیمار ہے یا اس کے سر میں تکلیف ہے تو روزوں کا فدیہ یا صدقہ یا عبادت ہے۔
اور اگر دیکھے کہ اس کی پیشانی درد کرتی ہے تو فساد دین اور غم و اندوہ کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی آنکھے درد کرتی ہے
دلیل ہے کہ کوئی اس کو حق  کا رستہ دیکھائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کندھا درد کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی سے بری بات سنے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی ناک  کا درد کرتی ہے اور
یا اس کی زبان میں نقصان ہے۔ دلیل ہے کہ ایسی بات کرے گا کہ جس کا وبال اس پر آئے گا۔ اور اگر یہ خواب سوداگر دیکھے۔ دلیل
ہے کہ تجارت میں جھوٹ بولے گا۔
اور اگر اپنی زبان کٹی ہوئی دیکھے تو صلاح اور پارسائی کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا تالو درد کرتا اور سوجا ہوا ہے۔ دلیل
ہے کہ کسی کہ حق سے منکر ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا منہ درد کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنے سے اندروہ پائے گا اور اگر دیکھے کہ اس
کی گردن درد کرتی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے نئے امانت ہے اور وہ ادا نہیں کرتا ہے۔
اور اگر دیکھے کہ اس کا پیٹ درد کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس نے مال حرام کھایا ہے اور اگر دیکھے کہ اس کی کمر درد کرتی ہے۔
دلیل ہے کہ اپنے سردار سے آزردہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا پہلو درو کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ مویشوں کے باعث درد  د یکھے گا اور
بیمار ہو گا۔


Post a Comment

0 Comments