Ad 1

khwab mein Leech jonk dekhna

khwab mein  jonk dekhna, khwab mein  jonk dekhna ki tabeer, khwab mein  jonk dekhna ibn e siren, dreaming of Leech in urdu

 khwab mein  jonk dekhna, khwab mein  jonk dekhna ki tabeer, khwab mein  jonk dekhna ibn e siren, dreaming of Leech in urdu

خواب میں جونک دیکھنا ، خواب میں جونک دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں جونک دیکھنا اِبْن سیرین
زلو (جونک)
زلو جونک فارسی میں اس کا نام دیوچہ ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جونک کو دیکھنا
لالچی دشمن ہے۔
اور اگر دیکھے کہ جونک اس کے جسم سے خون چوستی ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن اس پر غلبہ پائے گا۔ اور جس قدر خون چوسا ہے
اسی قدر اس کے مال سے نقصان ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ جونک اس کے گلے میں گئی ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن کے گھر کے اندر اس کے ساتھ بیٹھے گا اور اگر دیکھے کہ
جونک  کو اس نے مار ڈالا ہے اور بدن سے جدا کیا ہے تو دلیل ہے کہ دشمن اس کے اوپر  فتح پائے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ جونک عیال ہے جو دوسروں کا مال کھاتا ہے اور دیکھے کہ بہت سی جونكین  جمع ہوئی ہیں اور اس کا خون چوستی ہیں۔ دلیل ہے کہ اس خون کے اندازے کے مطابق اس کے مال کا نقصان ہو گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے جسم پر جونک ہے اور اس کا خون چوستی ہے۔ دلیل ہے
کہ دشمن سے اس کو نقصان پہنچے گا۔
newfatimablog.com


Post a Comment

0 Comments