Ad 1

khwab mein wild bull dekhna| ख्वाब में जंगली सांड देखना

ख्वाब में जंगली सांड देखना

khwab mein  wild bull dekhna, khwab mein  wild bull dekhna ki tabeer, khwab mein  wild bull dekhna ibn e siren, dreaming of wild bull in urdu

 khwab mein  jungli bail dekhna, khwab mein  wild bull dekhna ki tabeer, khwab mein  wild bull dekhna ibn e siren, dreaming of wild bull in urdu

خواب میں والڈ بل دیکھنا ، خواب میں والڈ بل دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں والڈ بل دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف والڈ بل ان اُرْدُو
وو
گاودشتی جنگلی بل)
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جنگی بیل مرد تو نگر یا بہت سامال ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے شکار
میں جنگی بیل پکڑا ہے دلیل ہے کہ اس قدر مال اور نعمت پائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ وہ جنگلی بیل ایک دوسرے سے جنگ کر رہے ہیں۔ دلیل ہے کہ دو بد کار آپس میں جنگ کریں گے اور جنگلی
گائے تاویل عورت ہے۔ اور اگر دیکھے کہ جنگلی گائے کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ عورتوں کے سبب سے مال حاصل کرے گا اور
اگر دیکھے کہ جنگلی گائے کا بچہ پڑا ہے دلیل ہے کہ اس کے فرزند ہو گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ جنگلی بیل کا گوشت کھا لیا ہے دلیل ہے کہ قوت اور دولت پائے
گا اور اگر دیکھے کہ جنگلی بیل کے بہت سے سینگ ہیں۔ دلیل ہے کہ ہر ایک سینگ کے عوض میں اس کو دولت اور قوت حاصل ہو
گی۔
newfatimablog.com

Post a Comment

0 Comments