Ad 1

khwab mein aurat ka jisam dekhna

khwab mein aurat ka jisam dekhna ki tabeer,

 khwab mein aurat  ka jisam dekhna raaz fash hona hai.

dreaming of women body in urdu means shame, health and payment of debts.


عورت (شرمگاہ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کی شرم گاہ برہنہ ہے۔ چنانچہ سب لوگ دیکھتے ہیں۔

دلیل ہے کہ اس کا راز لوگوں میں ظاہر ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اپنی شرمگاہ کو پھر ڈھانپ لیا ہے۔


 دلیل ہے کہ اس کا راز فورا پوشیدہ ہو

اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی شرمگاہ کا کچھ حصہ برہنہ ہے اور اس نے ڈھانپ لیا ہے اور کسی نے نہیں

دیکھا ہے۔ 


دلیل ہے کہ اگر پیار ہے۔ تو شفاء اور تندرستی پائے گا۔ اور اگر قرض دار ہے تو قرض سے سرخرو ہو گا۔ اور اگر خوفزدہ ہے

تو امن میں رہے گا۔


حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کی شرم گاہ بر ہنہ ہے اور وہ شرمندہ ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ

برے مال سے نیک مال کی طرف آئے گا۔ 


اور اگر دیکھے کہ اس نے جان بوجھ کر اپنی شرمگاہ کو برینہ کیا ہے۔ دلیل ہے کہ ایسا کام

کرے گا کہ جس سے سزا کا مستحق  ہو گا یا اسے کوئی آفت بنے گی کہ جس سے لوگ عبرت حاصل کریں گے۔

newfatimablog.com


Post a Comment

0 Comments