Khwab Mein Hisab Karnay Ki Tabeer
Khwab Mein Qayamat ky din ka Hisab Dekhnnay Ki Tabeer
خواب میں حساب کرنے کی تعبیر
خواب میں قیامت کے دن کا حساب
حساب
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ حساب کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ محنت اور
عذاب میں پڑے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے حق تعالی نے اس پر قیامت میں حساب کو آسان کر دیا ہے
امید ہے کہ نجات پائے گا اور اگر خلاف دیکھے تو زحمت میں پڑنے کی دلیل ہے۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں قیامت کا حساب دیکھنا چھ وجہ پر ہے اول بادشاہ کا عذاب دوم
مشغولی۔ سوم سحتی اور رنج چهارم بد حالی۔ چشم اندوہ اور غم ششم تھوڑی عمر۔
۔
newfatimablog.com
0 Comments